اس وائرل ویڈیو میں سلمان خان اپنے دوستوں کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
سلمان خان نے پنجابی نغمے پر کیا ڈانس - بابی دیول
معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے ، جس میں وہ پنجابی نغمے پر ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
سلمان خان
اس میں بالی ووڈ کےدوسرے اداکار بابی دیول اور دیگر پنجابی گلوکار بھی ڈانس کر رہے ہیں۔