اردو

urdu

ETV Bharat / lifestyle

حکومت کی تنقید پرغدار کہا جاتا ہے: شبانہ اعظمی

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندورمیں ایک تقریب کے دوران فلم اداکارہ شبانہ عاظمی نے کہا کہ ملک کی بہتری کے لیے ملک کی غلطیوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

ملک کی غلطیوں کو بتانا ضروری ہے:شبانا عاظمی

By

Published : Jul 8, 2019, 10:24 AM IST

فلم اداکارہ شبانہ عاظمی نے کہا کہ جو حکومت کی تنقید کرتا ہے اسے آج کل وطن کا غدار قرار دیا جاتا ہے۔

ملک کی غلطیوں کو بتانا ضروری ہے:شبانا عاظمی

انہوں نے کہا کہ یہ ثابت کرنے کے لیے کسی سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا ملک بہت خوبصورت ہے۔ ہمیں ہر حالات سے لڑنے کی کوشش کرنی چاہیے۔عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش ملک کے لیے اچھی نہیں ہوسکتی۔


اس تقریب میں مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجئے سنگھ بھی موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details