ملک میں نافذ 21 دن کے لاک ڈاؤن میں روزانہ کما کر کھانے والے لوگوں کے سامنے روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بڑا بحران کھڑا ہو گیا ہے۔
جیکلین نے ڈیلی ویج ورکرز کو فنڈ دیا ہے۔ اس سے ممبئی کے 2500 خاندانوں کو ضرورت کا سامان مل سکے گا۔ جیکلین نے کہا کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ جو لوگ متاثر اور پریشان ہیں، افسر ان کی مدد کر رہے ہیں۔