ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں آنند موہن ماتھور ٹرسٹ اور انتر بھارتی کے کارکن شفیق شیخ نے کہا کہ یہ تنظیم چار برسوں سے ایسے خاتون کو اعزاز دیتی ہے، جو مظلوم عورتوں کی آواز اور انسانی حقوق کے محافظ ہیں۔
تقریب کی صدارت مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجئے سنگھ نے کی ۔
'عورتیں مردوں سے پیچھے نہیں' - مردوں سے کم نہیں
ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں فلم اداکارہ شبانہ اعظمی کو کُنتی ماتھر اعزاز سے نوازا گیا۔
عورتیں مردوں سے کم نہیں: شبانہ عاظمی
اداکارہ شبانہ اعظمی نے تقریب میں کہا کہ آج عورتیں کسی سے کم نہیں ہیں، انہیں موقع ملنے پر وہ نہ صرف مردوں کے ساتھ بلکہ ان سے بہتر کرسکتی ہیں۔
دگ وجئے سنگھ نے کہا کہ تقریب میں موجود سب مثبت خیالات کے ہیں اور بہتری کی امید رکھتے ہیں۔