اردو

urdu

ETV Bharat / lifestyle

نیویارک لو اسٹوری! - بھارت کی انجلی

امریکہ کے شہر نیویارک میں ایک ہم جنس پرست جوڑے کے فوٹو شوٹ کو شوشل میڈیا پر کافی پسند ہی نہیں کیا جا رہا ہے بلکہ اس میں بھارت کی انجلی اور پاکستان کی سنداس ہر طرح کی دیواریں توڑتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

نیویارک لو اسٹوری!

By

Published : Aug 1, 2019, 7:30 PM IST

ان تصویروں کی دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ مذہب، جنس اور یہاں تک کہ ہر طرح کی سرحدوں کے بندھن کو بھی پار کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

نیویارک لو اسٹوری!
نیویارک لو اسٹوری!

واضح رہے کہ ہم جنس پرست جوڑے کی ان تصویروں کو ان کے فوٹوگرافر نے اپنے ٹویٹ اکاؤنٹ سے شوشل میڈیا کے سائٹس پر شیئر کیا ہے۔ ان کے پوسٹ پر اب تک 41 ہزار سے بھی زائد لائیکس اور ہزاروں کمینٹس آ چکے ہیں۔

نیویارک لو اسٹوری!

فوٹوگرافر نے اسے نیویارک لو اسٹوری کے کیپشن کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

نیویارک لو اسٹوری!

ABOUT THE AUTHOR

...view details