اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

زمینی تنازعہ میں نوجوان کا قتل - boar ky chpra miN nwjwan ka qtl

بہار کے سارن ضلع میں شہر تھانہ علاقہ کے روجا محلے میں زمین کے تنازعہ میں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔

علامتی تصویر

By

Published : Sep 8, 2019, 4:41 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:29 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ روجا محلہ کے موتی چندر مانجھی کی زمین پر کچھ بدمعاش زبردستی قبضہ کرنے آئے۔ موتی کے بیٹے کاشی ناتھ مانجھی اس کی بیوی اور بیٹی کی مخالفت کرنے پر بدمعاشوں نے دھاردار ہتھیار سے حملہ کرکے انہیں شدید طور پر زخمی کر دیا۔

ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو چھپرا صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں علاج کے دوران کاشی ناتھ مانجھی کی موت ہو گئی ۔

پولیس نے بدمعاشوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 8:29 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details