پولیس کے مطابق برفی دیوی کے بیٹے دگمبر اور اس کی بیوی سنجیدہ کو میکے بھیجنے پر جھگڑا ہوا تھا۔
آپسی تنازع میں گولی لگنے سے خاتون ہلاک - الور میں خاتون ہلاک
ریاست راجستھان کے الور ضلع کے صدر تھانہ علاقہ کے تحت آپسی تصادم میں ہوئی فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔
آسی تنازعہ میں گولی لگنے سے خاتون ہلاک
اس کے بعد سنجیدہ کے سسرال میں اس کا بھائی اوتار سنگھ اور چچا آئے اور جھگڑا کرکے فائرنگ کر دی۔
حادثے میں گولی لگنے سے اس کی ساس برفی دیوی کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
پولس نے لاش پو سٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کے سپرد کردی ہے۔