اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

فیکٹری سے خاتون غائب - saharanpur

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند میں ایک فیکٹری میں کام کرنے والی خاتون کے غائب ہونے سے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

فیکٹری سے خاتون غائب

By

Published : Apr 20, 2019, 10:14 PM IST

غائب ہوئی خاتون کے بیٹے نے اپنی والدہ کے غائب ہونے کی ایف آیی آر پولیس دیوبند پولیس تھانہ میں درج کرائی۔

غائب شدہ خاتون کا تعلق دیوبند کوتوالی کے کھجوری نامی گاؤں سے ہے، ان کا رکھمی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

مظلوم بیٹے آزاد کمار نے بتایا کہ اس کی والدہ گذشتہ دو دنوں سے گھر نہیں آئی ہیں آزاد کمار نے بتایا کہ اس کی والدہ لوہا فیکٹری میں ٹھیکے دار یہاں کام کرتی ہے۔

آزاد کمار نے بتایا کہ اس کی ماں کے پاس موبائل بھی ہے جو اب نہیں چل رہا ہے، اس لیے اس نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details