اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

سڑک کنارے دو لوگوں کی لاش برآمد - mp jhabua crime news

ریاست مدھیہ پردیش کے جھابوا ضلع کے پیٹلاود تھانہ علاقہ سے آج صبح ایک خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔ ان کے قتل کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

سڑک کنارے دو لوگوں کی  لاش برآمد
سڑک کنارے دو لوگوں کی لاش برآمد

By

Published : Mar 3, 2020, 1:21 PM IST

پولیس کے مطابق پیٹلاواد کے بنی روڈ کے کنارے صبح ایک خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔

دونوں کی لاشوں پر چوٹ کے نشان ہیں جس سے ایسا امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ دونوں کا قتل کرنے کے بعد لاشیں سڑک کنارے پھینک دی گئی ہیں۔

فی الحال ابھی تک پولیس قتل کی اصل وجہ اور مرنے والوں کے بارے میں ملعومات حاصل نہیں کرپائی ہے۔

پولیس نے دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں اور معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details