پولیس ذرائع نے سنیچر کو بتایا کہ پنچایت چیئرمین اور بی جے پی رہنما شیام سندر وشوکرما کے بنرہا موڑ واقع گھر دو لاکھ روپئے نقد اور تقریبا پانچ لاکھ روپئے کی مالیت کے زیورات اور دیگر قیمتی سامان لےکر فرار ہوگئے۔
بتایا جاتا ہے کہ چیئرمین نے بیٹی کی شادی کے لئے سامان خریدا تھا۔
جمعہ کی دیر شام چوری کا پتہ اس وقت چلا جب ان کی بیوی کمرے میں چراغ جلانے گئی۔