تلگوفلم اداکار شیواجی پر ٹی وی نائن کے ساتھ دھوکہ کا الزام ہے، اسی معاملے میں انہیں بدھ کے روز راجیو گاندھی بین الاقوامی ایئرپورٹ پر گرفتارکرلیا گیا۔
تلگواداکار ایئرپورٹ سے گرفتار - Telugu actor Shivaji news
تلگو فلم کے اداکار شیواجی کو ٹی وی نائن دھوکہ دہی معاملے میں راجیو گاندھی بین الاقوامی ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
فیس بک فوٹو
سائبرکرائم پولیس نے سابق ٹی وی نائن سی ای او وی روی پرکاش کے ساتھ اُن کے خلاف چند ہفتہ قبل دھوکہ دہی معاملہ درج کیاتھا اس کے بعد سے شیواجی مفرور تھے۔ انہیں بارہا نوٹسیں جاری کی گئی تھیں اس کے باوجود وہ مفرور تھے۔