اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

کرناٹک: سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک - tumkur road accident

ریاست کرناٹک کے ضلع تمکورو میں ایک پرائویٹ بس اومنی وین سے ٹکرا جانے سے آگ لگ گئی۔

three-people-burnt-alive-in-bus-and-van-accident-near-tumakuru
سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک

By

Published : Jan 4, 2020, 10:46 AM IST

اس آتشزدگی میں تین افراد زندہجل کر خاک ہوگئے۔

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک

یہ واقعہ گوبی تالکہ، ڈوبڈگونی گاؤں کے قریب قومی شاہراہ نمبر 206 پر یش آیا ہے۔
وسنتھا کمار (55) اور رمیاہ (55) اور نرسمہ (65) زندہ جل گئے۔
اس کے علاوہ بقیہ افراد شدید طور پر زخمی بتائے جا رہے ہیں۔

یہ بس بنگلورو سے شموگہ جارہی تھی۔

بس میں آتشزدگی کا سبب پتہ نہیں چلا ہے، پولیس نے معاملہ درج کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details