اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

بجنور: تین بدمعاش گرفتار - up crime

ریاست اترپردیش  کے ضلع بجنور میں پولیس نے تین بدمعاشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

Three accused  arrested by Bijnor police
بجنور پولیس کے ذریعہ تین بدماش گرفتار

By

Published : Feb 11, 2020, 7:19 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:31 AM IST

پولیس کے مطابق تین ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو لوٹ مار کیا کرتے تھے۔ ملزم اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ بیس ہزار روپے لوٹ لیے تھے۔

بجنور پولیس نے سی سی ٹی کے ذریعہ لوٹ کا انکشاف کیا ہے۔

بجنور پولیس کے ذریعہ تین بدماش گرفتار

یہ واقعہ بجنور شہر کے تھانہ کوتوالی دیہات کے ہندوپور میں 29 جنوری کو پیش آیا تھا۔ ملزمین نے شراب کے کاروباری سنیل کمار سے بیس روپئے اور موٹرسائیکل لوٹ لی تھی۔

ان سبھی کو سی سی ٹی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ان کے پاس سے 8530 روپئے اور چوری کی موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:31 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details