اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

ہیروئین کے ساتھ چار منشیات فروش گرفتار

جموں و کشمیر پولیس کی جانب غیر قانونی منشیات فروش کے خلاف مسلسل کارروائی کی جا رہی ہے،اس میں پولیس کو برابر کامیابی بھی مل رہی ہے۔

سینئیر سپرینٹنڈ پولیس ڈاکٹر حسیب مگلو
سینئیر سپرینٹنڈ پولیس ڈاکٹر حسیب مگلو

By

Published : Dec 20, 2020, 8:39 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے درالحکومت سری نگر جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے چار منشیات فروش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

جب کہ اس دوران سینئیر سپرینٹنڈ پولیس ڈاکٹر حسیب مگلو نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ تھانہ شہید گنج سری نگر چار منشیات فروش کو گرفتار کرکے ان قبضے سے تین کلو ہیروین ضبط کیا ۔

جب کہ اس دوران ایس ایس پی سرینگر نے اس کارروائی کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔

ہیروئین کے ساتھ چار منشیات فروش گرفتار

جب کہ انہوں کہا کہ سرینگر میں اس کارروائی سے غیر قانونی منشیات کی تجارت پر روک لگے گی۔

مزید پڑھیں:'فاروق عبداللہ کے خلاف کارروائی بی جے پی کی سیاسی بوکھلاہٹ'

اس دوران چاروں منشیات فروش کو میڈیا کے سامنے بھی پیش کیا گیا۔

انھوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے اگر آپ کے علاقے میں ایسا کچھ نظر آیے تو نزدیکی پولیس تھانہ میں اس کی اطلاع دیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details