اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

چھ سالہ بچی کے ساتھ ریپ کے بعد قتل - چھی سالہ معصوم بچی کا قتل

پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شری پتی مشرا نے گذشتہ روز بیل گاڑي علاقے کے باشندے راج کمارساہنی کی چھ سالہ بیٹی 6 نومبرکوگھر سےلا پتہ ہو گئی تھی، واقعہ کے تین دن بعد بچی کی لاش نالے سے برآ مد ہوئی۔

ای ٹی وی بھارت
دیوریا: 6 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل

By

Published : Dec 15, 2019, 6:28 PM IST

اترپردیش کے ضلع دیوریا کے برہاج علاقے میں ایک بچی کے قتل کے الزام میں پولیس نے ماں اور بیٹا کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شری پتی مشرا نے گذشتہ روز بیل گاڑي علاقے کے باشندے راج کمار ساہنی کی چھ سالہ بیٹی 6 نومبر کو گھر سےلا پتہ ہو گئی تھی، واقعہ کے تین دن بعد بچی کی لاش نالے سے برآ مد ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ ایک اطلاع موصول ہونے پر پولیس نے کپروار گھاٹ کے نزدیک گاؤں کے ہی راکیش ساہنی اور اس کی ماں ارملا کو گرفتار کر لیا۔

ملزم راکیش نے بتایا کہ وہ بچی کو اپنے گھر میں بلا کے چھت پر لے جا کر اس کے ساتھ زبردستی کرنے لگا۔ بچی کے یہ کہنے پر کہ وہ اس واقعہ کو ماں کو بتايےگي۔

مزید پڑھیں: شہریت قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیوں؟

بچی کی اس بات پر ملزم راکیش نے بچی کا گلا دبا کر قتل کر دیا اور لاش کو دو تین دن بعد نالے میں پھینک دیا تھا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ قتل کے شواہد مٹانے میں ماں ارملا نے ملزم کا ساتھ دیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details