بہرائچ کے چھوٹی بازار کے رہنے والے ایک خاندان کے سات افراد لکھنو کی جانب بہرائچ لکھنؤ شاہراہ پر واقع نودیہ اسکول کے پاس اچانک سامنے سے ٹرک آئی ارو ٹکرا گئی۔
بہرائچ سڑک حادثہ میں سات افراد زخمی - road accident in bahraich
ریاست اترپردیش میں بہرائچ لکھنؤ شاہراہ پر ارٹیکا کار اور ٹرک میں ٹکراؤ سات زخمی ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
کار اور ٹرک میں ٹکراؤ 7 زخمی ایک کی حالت نازک
اس کے بعد کار سوار سات افراد شدید زخمی ہو گئے ۔
زخمیوں کو بہرائچ میڈیکل کالج میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے،ڈاکٹر کے مطابق ایک افراد کی حالت کافی نازک بتائی جارہی ہے۔