اردو

urdu

By

Published : Apr 14, 2020, 11:33 PM IST

ETV Bharat / jagte-raho

لاک ڈاٶن کے پیش نظر رام گڑھ پولس الرٹ

پورے ملک میں لاک ڈاٶن کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی کے لاک ڈاون میں توسیع کے اعلان کے بعد ریاست بہار کے ضلع کیمور پولس اور سخت وچوکس ہو گٸ ہے۔

ramgarh Police Alert due to  Lockdown
لاک ڈاٶن کے پیش نظر رام گڑھ پولس الرٹ

ایس پی دلنواز احمد کی ہدایت پر اب رامطگڑھ پولس حلقہ کے دیہی علاقوں میں بھی سادہ وردی گشت کر رہی ہے۔

لاک ڈاٶن کے پیش نظر رام گڑھ پولس الرٹ

پولس لاک ڈاٶن پر سختی سےعمل کرانے کے لۓ باٸک کا بھی سہارا لے رہی ہے۔

باٸک کے زریعہ اب گاٶں کی گلیوں تک پیونچ رہی ہے۔

اس بیچ لاک ڈاٶن کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ رام گڑھ بازار سے راجیش چورسیا کو گرفتار کیا ۔

راجیش چورسیا نام کے دکاندار تریتھا موضع کے باشندہ بتاۓ گۓ

۔بتایا جاتا ہے کی راجیش چورسیا اپنی دکان کی صاف صفاٸ کر رہے تھے تبھی گشت کر رہی پولس نے لاک ڈاٶن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہییں گرفتار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details