اطلاعات کے مطابق ریلوے پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم افراد ریلوے اسٹیشن میں فکی لے کر داخل ہوئے ہیں۔ ریلوے پولیس ایس ڈی پی او ریاض احمد نے اسٹیشن میں تلاشی کاروائی میں ایک مشتبہ بیگ میں دس کلو فکی برآمد کی ۔
ریلوے اسٹیشن پر فکی ضبط، مجرم فرار - منشیات
جنوبی کشمیر کے ونپوہ ریلوے اسٹیشن پر آج ریلوے پولیس نے دس کلو فکی ضبط کیا۔
![ریلوے اسٹیشن پر فکی ضبط، مجرم فرار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3635283-838-3635283-1561211951511.jpg)
ریلوے اسٹیشن میں فکی ضبط اور مجرم فرار
اطلاعات کے مطابق فکی لانے والے افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔