اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

کوریکس سیرپ کے ساتھ ایک نوجوان گرفتار

ریاست بہار کے ضلع بھاگل پور میں پولیس نے کارروائی کے دوران ایک نوجوان کو کوریکس سیرپ کی تین سو بوتلوں کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

گرفتار
گرفتار

By

Published : Jun 23, 2020, 9:04 PM IST

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کوریکس سیرپ کی 300 بوتلیں برآمد کیں ہیں۔

نیز اس دوران پولیس نے ایک نوجوان کو بھی گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔

ضلع کے منڈی چک کے علاقے سے نوجوان وکاس کمار کو پولیس نے غیر قانونی کوریکس سیرپ کے 300 بوتلوں کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر یہ کارروائی کی تھی۔

گرفتار نوجوانوں کے خلاف ڈرگ اینڈ کاسمیٹک ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی اور اسے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details