ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں گذشتہ شب پولیس تصادم میں ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔
یہ واقعہ نوئیڈا کے سیکٹر 54 میں پیٹرول پمپ کے قریب پولیس اہکار کے چند بدمعاشوں کے ساتھ تصادم پیش آیا، جس میں ملزم منتوش کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس بیانیہ کے مطابق ملزم منتوش کے خلاف تقریباً 12 مقدمات درج ہیں۔وہ گینگسٹر ایکٹ میں بھی نامزد رہ چکے ہیں۔
تصادم کے دوران ملزم کے پیر میں گولی لگی اور وہ زخمی ہوگئے۔