اس مارپیٹ میں نوجوان شدید طور پر زخمی ہوگئے۔اور زخمی نوجوان کو علاج کے لئے ایس آر این اسپتال پریاگ راج لےجایا گیا جہاں جمعہ کی اس کی شام موت ہوگئی ۔
ڈی ایس پی صدر رمیش ورما نے بتایا کہ بہورکپور گاوں کے باشندے اودھیش سروج (23) کی پڑوسی گاوں بلی پور کے ترلوچن پرساد دیویدی سے 12 اگست کو مار پیٹ ہوگئ تھی ۔جس میں اودھیش شدید زخمی ہوگیا تھا۔