حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ ہلاک شدہ کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے، اس کے جسم کے کسی حصے کا پتہ نہیں چل سکا۔
سڑک حادثے میں دکان دار کی موت - کیمور سڑک حادثہ
ریاست بہار کے ضلع کیمور میں سڑک حادثے کے دوران ایک دکان دار کی موت ہوگئی۔
سڑک حادثے میں دکاندار کی موت
یہ حادثہ قومی شاہراہ نمبر2 پر پیش آیا۔
مقامی لوگوں کے مطابق درگاٶتی بلاک کے ڈھرہر گاٶں باشندہ پرمود شرما اپنی ساٸیکل پر سوار ہوکر مرہیاں میں واقع اپنی فرنیچر کی دکان پر جا رہے تھے۔ اس دوران وہ ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آگئے جس سے ان کی موت ہو گئی۔