اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک - one person dead in road accident in gulbarga today

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے سیڑم نامی علاقے میں ایک راہگیر کو کچل دیا۔

a

By

Published : Mar 29, 2019, 9:21 PM IST


راہگیر کی اس وجہ سے جائے وقع پر ہی موت ہوگئی۔

راہگیر کی شناخٹ منگو کے طور کی گئی ہے، جس کی عمر 55 برس تھی۔

پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف معاملہ درج کرتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا ہے۔

مزید تفتیشی کارروائی جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details