اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

واٹس ایپ گروپ میں قابل اعتراض پوسٹ کرنے والا شخص معطل

مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے ایک اہلکار کو واٹس ایپ گروپ میں قابل اعتراض پوسٹ کرنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔

واٹس ایپ گروپ میں قابل اعتراض پوسٹ کرنے والا اہلکار معطل

By

Published : Nov 19, 2019, 1:26 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے ایک اہلکار کو واٹس ایپ گروپ میں قابل اعتراض پوسٹ کرنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔

سرکاری اطلاعات کے مطابق کولارس کے خواتین و اطفال کی فلاح وبہبود کے محکمے میں برسرِ کار اہلکار وِکاس نائک کو اپنے محکمے کے افسران اور اہلکاروں کے حوالے سے واٹس ایپ گروپ میں قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے الزام میں ضلع کلیکٹر نے معطل کر دیا۔
یہ کارروائی ڈسٹرکٹ پروجیکٹ آفیسر کی ایماء پر کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details