اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

رنجش کی وجہ سے نوجوان کا قتل - haryana mewat news

ریاست ہریانہ کے میوات کے بھپاؤلی گاؤں میں گذشتہ روز قدیم رنجش کی وجہ سے صفات نامی ایک شخص کا قتل کر دیا گیا تھا۔

علامتی تصویر

By

Published : May 16, 2019, 6:39 AM IST

اسی معاملہ میں مقتول فریق کے اوپر الزام تھا کہ انہوں نے بھی قتل کے ملزم فریق کے ایک شخص کو اغوا کر رکھا ہے۔
جبکہ 20 گھنٹے کے دوران دوسرے فریق کی جانب سے بھی شاکر نامی نوجوان کو قتل کر دیا گیا ہے۔
گاؤں میں دو موت ہو نے سے ماتم پھیلا ہوا ہے۔ گاؤں سے لے کر کے ہسپتال اور تھانے تک پولس کی نگرانی ہے۔
دونوں طرف سے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

صفات قتل مقدمہ میں سرپنچ سمیت27 افراد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، جبکہ شاکر کے قتل کے الزام 5 نامزد اور 6 دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details