ریاست مہاراشٹر کے ایم این سی کے سربراہ راج ٹھاکرے کو بیلاپور کورٹ نے 15 ہزار مچلکے پر ضمانت دے دی ہے۔
واسی ٹول پلازہ توڑ پھوڑ کیس کی آئندہ سماعت 6 مئی 2021 کو ہوگی۔
ریاست مہاراشٹر کے ایم این سی کے سربراہ راج ٹھاکرے کو بیلاپور کورٹ نے 15 ہزار مچلکے پر ضمانت دے دی ہے۔
واسی ٹول پلازہ توڑ پھوڑ کیس کی آئندہ سماعت 6 مئی 2021 کو ہوگی۔
آئندہ سماعت میں راج ٹھاکرے کو کورٹ میں حاضری سے چھوٹ دی گئی ہے۔
خیال رہے کہ واسی ٹول پلازہ توڑ پھوڑ کیس کے معاملے میں انہیں بارہا عدالت میں پیش ہونے کے لیے کہا گیاتھا، تاہم وہ سنہ 2014 سے 2020 تک کورٹ میں پیش نہیں ہوئے۔
آج 6 فروری 2021 کو مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ بالاپور کورٹ میں پیش آئے اور انہیں عدالت کی جانب سے ضمانت دی گئی۔