پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی ماں نے درج کی گئی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہنومان گڑھ جنکشن میں سریشیامحلہ کا کنہیا لال مالی گزشتہ پانچ ستمبر کو اس کی بیٹی کو بہلا پھسلاکر لے گیا۔
اس کے بعد وہ سات ستمبر کو اسکی بیٹی کو سنگریا چھوڑکربھاگ گیا۔
متاثرہ نے بتایاکہ کنہیالال اسے کئی مقامات پر لے گیا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرتارہا۔