اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

شادی شدہ خاتون کی خودکشی - شادی شدہ خاتون کی مبینہ خودکشی

ریاست بہار کے ضلع روہتاس کے گاؤں جگنا میں ایک خاتون نے خودکشی کرلی۔

خودکشی
خودکشی

By

Published : May 29, 2020, 11:32 PM IST

مقامی افراد کے مطابق خاتون نے لگاکر خودکشی کی ہے۔

کہا جاتا ہے کہ وہ ذہنی طور پر پریشان تھی، اس لیے اس نے ایسا قدم اُٹھایا۔

ہلاک ہونے والی پرتیما نامی خاتون کی شادی جگنا گاؤں کے پرمود پاسوان سے ہوئی تھی۔ گاؤں کے بیان کے مطاقق پرتیما ذہنی تناؤ کا شکار تھی۔

اس تناؤ میں اس نے اپنے ہی گھر میں خودکشی کرلی۔

پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

خاتون کے والد رام دیو پاسوان نے بتایا کہ اس کی بیٹی خاندانی جھگڑے کی وجہ سے ذہنی دباؤ میں مبتلا تھی۔

پرتیما دیوی پرمود پاسوان کی دوسری بیوی تھیں۔

پرمود کی والدہ نے بھی کچھ سال قبل خودکشی کی تھی۔

اسی کے ساتھ ہی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مزید کارروائی میں مصروف ہے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details