اردو

urdu

جنتا دل (ایس) کے اڈوپی ضلع ترجمان نے خود کشی کی

By

Published : Jan 4, 2020, 2:56 PM IST

کرناٹک میں جنتا دل (سیکولر) کے اڈوپي ضلع کے ترجمان پردیپ جی بیلورنے جمعہ کی تاخیر شب اپنی رہائش گاہ پر خود کشی کر لی۔

Jodha Dal (S) 's Udupi district spokesman committed suicide
جنتا دل (ایس) کے اڈوپی ضلع ترجمان نے خود کشی کی

پولیس ذرائع نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔

بیلور (37) گزشتہ کئی برسوں سے ضلع ترجمان کی حیثیت سے پارٹی کے لئے کام کر رہے تھے۔ ایسا مانا جا رہا ہے کہ ان کی اقتصادی حالت اچھی نہیں چل رہی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے یہ قدم اٹھایا۔

اڈوپی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details