سیلس ٹیکس محکمے کے اینٹی ایویزن بیورو ستما کے ریاستی ٹیکس افسر ایس کے ساکیت نے بتایا کہ ہٹا میں امت اگروال کی ٹریکٹر پارٹس کی تھوک اور فٹکر دکان پر کل چھاپہ مارنے کی کارروائی کی گئی ۔
اس کارروائی میں اسٹاک اور دستاویزوں کا جائزہ لینے پر 62 لاکھ 50 ہزار روپے کی ٹیکس چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
اس سلسلے میں دکان دار کو چالان کے ذریعہ سے رقم جمع کئے جانے کی ہدایت دی ہیں۔.