ریاست تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کوتہ گوڑم میں یہ انکاونٹر منوگور منڈل کے بوڈوگولا جنگلاتی علاقہ میں پیش آیا۔
انکاؤنٹر کے مقام سے پولیس نے ہتھیار ضبط کئے۔ مرنے والے ماؤنواز کا تعلق گنٹور سے ہے۔

مزید پڑھیں : شاطر چور گرفتار، نقد اور ٹرک ضبط
ضلع ایس پی سنیل دت نے کہا کہ جنگلاتی علاقہ میں پولیس کی تلاشی مہم کے دوران ان کا سامنا ماؤنوازوں سے ہوگیا۔
ماؤنوازوں نے ان پر فائرنگ کردی تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ماونواز ہلاک ہوگیا۔