ضلع امروہہ کی نوگوان سادات تھانہ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کے ساتھ ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔
امروہہ ضلع کے ایڈیشنل سپرٹنڈٹ پولیس اجے پرتاپ سنگھ نے بتایا کی نوگواں سادات تھانہ پولیس نے جانکاری ہونے پر کی نوگوان سادات کی نہر کے پاس بنے ایک مکان میں غیر قانونی اسلحہ فیکٹری ضبط کی ہے۔
اے ایس پی اجے پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ پولیس نے موقع پر اسلحہ بناتے ہوئے احمد حسن کو گرفتار کیا ہے۔