اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

چلتی ٹرین میں اجتماعی جنسی زیادتی - HIV Positive women gang raped in Patna-Bhabua intercity express

یہ حادثہ پنڈت دن دیال اپادھایہ - گیا ریلوے بلاک کے بھبھوا روڈ ریلوے اسٹیشن کا ہے۔

hiv-positive-women-gang-raped-in-patna-bhabua-intercity-express
چلتی ٹرین میں اجتماعی جنسی زیادتی

By

Published : Jan 22, 2020, 8:21 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:02 PM IST

جی آرپی نے اس سلسلے میں ایک شخص کو اس معاملہ میں گرفتار بھی کیا ہے۔

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں چلتی ٹرین میں ایک بیوہ خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

انتہاٸ شرمسار کرنے والی یہ واردات بھبھوا روڈ ریلوے اسٹیشن کا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ بیوہ خاتون پٹنہ ۔بھبھوا انٹر سیٹی ٹرین میں سفر کر رہی تھی۔ جب ٹرین رات کے قریب گیارہ بجے اسٹیشن پرآکر رکی تو جی آر پی کے جوان ٹرین میں سر چنگ کاکام کرنے لگے۔ اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

متاثرہ نے پورے معاملہ کی جانکارہی ریلوے پولیس کودی ۔

گرفتار ہونے والے شخص کا تعلق کیمورسے ہے۔ اس کا نام ویریندرسنگھ بتایا جارہا ہے۔ ریلوے پولیس نے عورت کو میڈیکل جانچ کے لۓ سہسرام لے گٸ۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Feb 17, 2020, 11:02 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details