اردو

urdu

By

Published : Dec 24, 2020, 8:14 PM IST

ETV Bharat / jagte-raho

سوپور کے وترگام میں گرینیڈ حملہ

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے وترگام میں گرینیڈ حملہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

وترگام سوپور میں گرینیڈ حملہ
وترگام سوپور میں گرینیڈ حملہ

سوپور کے وترگام میں ہونے والے اس گرینیڈ حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہوا ہے۔

تاہم سکیورٹی فورسز نے اس علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ زخمی اہلکار کو قریبی ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details