یہ واقعہ حیدرآباد شہر کے میاں پور علاقہ کے آر بی آر کامپلکس میں پیش آیا۔اس لڑکی کی شناخت فزیوتھراپسٹ تمنئے کے طورپر کی گئی ہے۔
پسند کی شادی سے انکار پرلڑکی نے خودکشی کی - شادی کے انکار پر لڑکی نے خودکشی کی
اپنے پسند کے لڑکے سے شادی نہ کرائے جانے پر لڑکی نے خود کشی کر لی۔ لڑکی پیشہ سے فیزیو تھریپسٹ تھی کام کے دوران لڑکے سے عشق ہونے پر لڑکی نے گھر والوں کو بتایا کہ وہ اس سے شادی کرنا چاہتی ہے لیکن گھر والوں کی زبردستی اور انکار کرنے پر لڑکی نے خود کشی کر لیا۔
پسند کی شادی سے انکار پرلڑکی نے خودکشی کی
وہ اپنے بھائی کے ساتھ رہتی تھی۔اس نے والدین کی عدم رضامندی پر مایوسی کے عالم میں خودکشی کرلی۔
اس لڑکی کا تعلق ضلع وارنگل سے تھا اور وہ حیدرآباد کے ایک اسپتال میں فزیوتھراپسٹ کے طورپر کام کرتی تھی جہاں اس کی محبت اپنے ساتھی سے ہوگئی۔یہ دونوں شادی کرنا چاہتے تھے تاہم لڑکی کے والدین نے اس شادی سے انکار کردیا۔