اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

لڑکی نے پھانسی لگا کر خود کشی کی - لڑکی نے پھانسی لگا کر خود کشی کی

ریاست بہارمیں بیگو سرائے ضلع کے نگر تھانہ علاقہ کے جاگیر محلہ میں آج ایک لڑکی نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔

بیگو سرائے  میں لڑکی نے کی خود کشی
بیگو سرائے میں لڑکی نے کی خود کشی

By

Published : Mar 19, 2020, 7:57 PM IST

پولیس نے یہاں بتایاکہ جاگیر محلہ باشندہ اروند پانڈے کی 16 سالہ بیٹی راجن نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔ لڑکی نے یہ قدم تب اٹھایا جب گھر میں کوئی مجود نہیں تھا ۔


پولیس نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details