اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

گیس سلنڈر پھٹ جانے سے دو افراد ہلاک - آندھراپردیش میں ایک ویلڈنگ میں گیس سلنڈ

آندھراپردیش میں ایک ویلڈنگ میں گیس سلنڈرمیں دھماکہ ہوگیا جس کی وجہ سے علاقے میں افراتفری مچ گئی۔

Slug Gas cylinder explodes, killing people
Slug Gas cylinder explodes, killing people

By

Published : May 10, 2020, 3:59 PM IST

آندھراپردیش کے محکمہ ڈیساسٹر مینجمنٹ نے بتایا ہے کہ ویلڈنگ گیس سلنڈر کے پھٹ جانے کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

یہ واقعہ اے پی کے ضلع چتور کے کُپم میں پیش آیا۔ مرنے والوں کی شناخت 30 سالہ افسر اور 28 سالہ اعجاز کے طورپر کی گئی ہے، جبکہ دکان مالک غوث باشاہ اور کرین ڈرائیور معمولی جھلس گئے۔

گیس سلنڈر پھٹ پڑنے سے افراد ہلاک

ان کو علاج کے لئے چتور کے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details