سہارنپور پولیس کی اس کارروائی کے دوران پولیس کی بھاری جمیعت موقع پر موجود تھی جبکہ علاقے میں افراتفری کا ماحول تھا۔
اطلاعات کے مطابق ایس ڈی ایم (دیوبند) راکیش کمار کی قیادت میں انتظامیہ کی ٹیم نے پولیس فورس کے ساتھ محلہ ضیاالحق میں واقع پھول میاں کے مکان کے علاوہ الگ الگ مقامات پر 4 جائدادوں کو بھی قُرق کیا گیا۔