اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

راجستھا ن کا ضلع الور جرائم کی آماجگاہ - ماب لنچنگ

بھارتی ریاست راجستھان کا الور ضلع ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ ضلع الور پہلے بھی گائے کی اسمگلنگ اور اس کے بعد ماب لنچنگ کے سبب ملک کی شبیبہ خراب کر رہا ہے

فائل فوٹو

By

Published : May 11, 2019, 11:42 PM IST


ضلع کے پانچ نوجوانوں نے ایک خاتون کی اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کیا جس کے بعد ضلع الور کی شبیہہ پر بدنما داغ لگ گیا۔

متعلقہ ویڈیو

راجستھان میں ایسی کئی واردات انجام دی گیئں جس سے ریاست کا نام خراب ہوا۔

:۔ 3 اپریل 2017 کو بہرور حلقے میں بھیڑ نے پہلو خان کو قتل کیا۔

:۔ 9 نومبر 2017 کو گوند گڑ حلقے میں آمر خان کو گولی مار کر قتل کیا گیا۔


:۔ 23 دسمبر 2017 کو رام گڑھ حلقے میں ذاکر خان پر جان لیوا حملہ کیا گیا۔ موقع پر پہنچی پولیس نے اس کی جان بچالی تھی۔

:۔ 20 جولائی 2018 کو رام گڑھ حلقے میں گائے کی مبینی اسمگلنگ کے شک میں بھیڑ نے اکبرعرف رکبر پر حملہ کر ہلاک کر دیا تھا۔

:۔ 29 دسمبر 2018 کو کسن گڑھو حلقے میں صغیر اور اس کے دوست پر گائے کی تسکری کا الزام عائد کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details