اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

پٹنہ : سابق مکھیا سنجے ورما کا قتل - patna crime news

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں آج صبح سابق مکھیا سنجے ورما کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

former mukhiya sanjay verma shot dead in patna
سابق مکھیا سنجے ورما کا قتل

By

Published : Nov 8, 2020, 4:20 PM IST

سابق مکھیا سنجے ورما مارننگ واک کے لیے گھر سے نکلے تھے جبھی نامعلوم موٹر سائکل سوار نے انہیں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

سابق مکھیا سنجے ورما کا قتل

گولی لگنے کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جائے گا وہ جانبر نہ ہوسکے اور علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی۔

اس کے بعد مشتعل دیہاتیوں نے شدید ہنگامہ برپا کردیا۔ مشتعل بھیڑ نے پٹنہ کے پالی گنج کی شاہراہ نمبر دو پرپر فائرنگ کی اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا۔

مزید پڑھیں:'بہار کی کمان کسی پسماندہ یا اعلی ذات کو سونپ دیں نتیش کمار'

اطلاع ملنے کے بعد پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں اور تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details