اسسٹنٹ پولس کمشنر بی وی گوئل نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آوکار ہال کے نزدیک وجے پوار (28) راہل کمبھار (22) منیش وی ڈھومسے (45) برجیش عرف بھنڈی کشواہا (22) اور اجیت وی شاہ (55) کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے ایک پستول،دو دیسی طمنچے اور 20 کارتوس ضبط کئے گئے ہیں۔
احمدآباد: غیرقانونی اسلحہ کے ساتھ پانچ گرفتار - احمد آباد گجرات جرائم خبر
ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کے گھوڑا سرعلاقہ سے پولس کی کرائم برانچ ٹیم نے غیرقانونی اسلحہ کے ساتھ پانچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
گرفتار
جن کی قیمت 18ہزار 500 روپے بتائی جارہی ہے۔
پولس نے مقدمہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔