اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

احمدآباد: ایک فیکٹری میں آتشزدگی - احمدآباد ایک فیکٹری میں آتش زدگی

ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کے کوٹڈا علاقے میں جمعہ کو ایک فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی جس کی وجہ سے علاقے میں سراسیمگی پھیل گئی۔

fire breaks out in a  factory in ahmedabad
احمدآباد ایک فیکٹری میں آتش زدگی

By

Published : Mar 13, 2020, 3:50 PM IST

Updated : Mar 13, 2020, 6:34 PM IST

فائربریگیڈ اہلکار نے بتایا کہ 'کالوپور پل کے نزدیک امدوپورا علاقے میں 'بھارت مل' کے احاطے میں اچانک شدید آگ لگ گئی۔

احمدآباد: ایک فیکٹری میں آتشزدگی

اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیوں کے ساتھ اہلکار موقع پر پہنچے اور آگ پر قابو پانے کے لئے سخت مشقت کر رہے ہیں۔

رپورٹ لکھے جانے تک کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

پولیس کی جانب سے آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

Last Updated : Mar 13, 2020, 6:34 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details