اترپردیش میں ضلع پرتاپ گڑھ ہیڈ کواٹر تھانہ سٹی کوتوالی شہر علاقہ کے صدر موڑ پر جمعہ کی شب بیٹری کی ایک دکان میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کے سبب لاکھوں روپیہ کی بیٹری جل کر خاک ہو گئی۔
ضلع فائر برگیڈ افسر مہیندر نے بتایا کہ شفیق انصاری کی صدر موڑ پر بیٹری کی دوکان ہے ۔
جمعہ کی شام سات بجے دکان بند کر گھر آگئے تھے ۔جہاں رات میں نو بجے شارٹ سرکٹ سے آگ گئی۔
یہاں آس پاس کے لوگوں کی اطلاع پر شفیق پہونچے اور فائر بریگیڈ کو مطلع کیا،فائر بریگیڈ کے عملہ کی سخت محنت و مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا ۔
پرتاپ گڑھ میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان
اترپردیش میں ضلع پرتاپ گڑھ ہیڈ کواٹر تھانہ سٹی کوتوالی شہر علاقہ کے صدر موڑ پر جمعہ کی شب بیٹری کی ایک دکان میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کے سبب لاکھوں روپیہ کی بیٹری جل کر خاک ہو گئی۔
پرتاپ گڑھ میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان
لاکھوں کے نقصانات کے امکانات ہیں ۔
نقصان کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہے۔