اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

میرٹھ: ریستوراں میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان - son of swad restaurant

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کے ایک ریستوراں میں آتشزدگی سے لاکھوں روپئے کی ملکیت جل کر خاکستر ہوگئیں۔

ریستوراں  میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان
ریستوراں میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

By

Published : Dec 17, 2020, 7:56 PM IST

ضلع میرٹھ کے دہلی مال روڈ پر واقع ایک ریسٹورنٹ میں آتش زدگی سے جہاں لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا ، وہیں متصل دکانوں میں افرا تفری پیدا ہوگئی۔

فائر بریگیڈ کی مدد سے مزید آتشزدگی کو پھیلنے سے روکا گیا۔

ریستوراں میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

میرٹھ کے دہلی روڈ پر واقع 'سن آف سواد' کے نام مشہور ریسٹورنٹ میں آج اچانک آگ لگنے سے افرا تفری پیدا ہوگئی۔

مزید پڑھیں:وزیر اعلی ڈاکٹر کفیل سے معافی مانگیں: شاہنواز عالم

تاہم ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے کہ آیا یہ آگ شاٹ سرکٹ سے لگی ہے یا کسی دشمنی میں دکان میں آگ لگائی گئی ہے۔

ریستوراں میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

پولیس نے معاملہ درج کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details