مہاراشٹر پولیس نے کہا کہ جب وہ ارنب گوسوامی کو گرفتار کرنے اس کے گھر پہنچے تو ارنب نے خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ دھکا مکی اور بدسلوکی کی تھی۔
ایف آئی آر درج ہونے کے بعد نئی بحث شروع ہوگئی ہے اور پولیس کو تنقیدوں کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

اس سے قبل سنہ 2018 میں علی باغ کے انوے نائیک نامی انٹیریئر ڈیزائنر کی خودکشی کے بعد ان کی بیوی نے ارنب گوسوامی اور ان کے دو ساتھیوں کے خلاف مقدمی درج کروایا تھا اور آج ارنب کی گرفتاری پر انوے نائیک کی بیوی نے مہاراشٹر پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ارنب گوسوامی کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ مہاراشٹر پولیس نے ارنب گوسوامی کو 2018 میں ایک انٹیریئر ڈیزائنز کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں آج باندرہ میں واقع ان کے کے گھر ست گرفتار کیا ہے۔