اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

ہاتھرس: قرنطینہ سے فرار ہونے والے افراد کے خلاف مقدمہ

ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں قرنطینہ سے فرار ہونے والے 51 افراد کے خلاف ایف آئی آر در ج کی گئی ہے۔

hathras
hathras

By

Published : Apr 2, 2020, 9:52 PM IST

یہ واقعہ ہاتھرس پولیس اسٹیشن کے صدر آباد کے قصبے بسور کے پرائمری اسکول کا ہے جہاں مفرور افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔

ہاتھرس: قرنطینہ سے فرار 51 افراد کے خلاف مقدمہ
ہاتھرس: قرنطینہ سے فرار 51 افراد کے خلاف مقدمہ

ان لوگوں کے کھانے اور دیگر انتظامات کے لئے پنچایت سکریٹری کو ڈیوٹی دی گئی تھی لیکن رات کے کھانے کے لئے جب پنچایت سکریٹری اسکول سے لوٹ گئے ، تب ان لوگوں نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور فرار ہوگئے۔

ہاتھرس: قرنطینہ سے فرار 51 افراد کے خلاف مقدمہ

پنچایت سکریٹری کوفوری طورپر غفلت برتنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اس ضمن میں تحقیقات کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف کارروائی ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details