اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

شسانت سنگھ کی بہن پرینکا کے خلاف ایف آئی آر درج - priyanka singh latest news

ريا چکرورتی کی جانب سے شسانت سنگھ راجپوت کی بہن پرینکا کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔

ريا چکرورتی
ريا چکرورتی

By

Published : Sep 8, 2020, 1:30 PM IST

یہ ایف آئی آر ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے باندرہ پولیس اسٹیشن میں درج کروائی گئی ہے۔

اس بات کی اطلاع ممبئی پولیس کی ترجمان این امبیکا نے دی ہے۔

ممبئی پولیس نے اُن کی شکایت پر دھوکہ دہی اور منشیات کی ساتھ متعد دفعات کے تحت پرینکا کے خلاف مقدمہ کیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیے:مالیگاؤں میں سلسلہ وار بم دھماکے کے 14 برس مکمل

ان کے علاوہ ڈاکٹر ترون ، میتو سنگھ اور متعدد افراد خلاف بھی ریا چکرورتی کی جانب سے مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:ریا چکرورتی فوٹو جرنلسٹس پر برہم کیوں ہوئیں؟

ریا چکرروتی نے اپنی شکایت میں درج کیا ہے کہ سشانت کو ان کی بہن پرینکا اور نشہ آور دوائیں دیتی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details