چندر شیکھر اتوار کے ہاتھرس کے چندپا اجتماعی جنسی زیادتی متاثرہ سے ملنے کے لیے جے این میڈیکل کالج پہنچے تھے۔
اس پر سیول لائن کے میڈیکل کالج چوکی انچارج نظام الدین نے دفعہ 188 ، 269 ، 270 اور وبائی قوانین کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

پولیس کے مطابق بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد دفعہ 144 کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے رفقا کے ساتھ پہنچے تھے۔
مزید پڑھیں:بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 62 لاکھ سے تجاوز
خیال رہے کہ بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد سربراہ نے متاثرہ کو ایک کروڑ روپیہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔