اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

جعل سازی کے الزام میں دوٹیچرز پر ایف آئی آر - دو ٹیچرز

بستی میں فرضی سرٹیکیٹ لگاکر ملازمت حاصل کرنے والے دو ٹیچرز کا معاملہ منظرعام پر آیا ہے۔

بستی میں فرضی سرٹیکیٹ لگاکر ملازمت حاصل کرنے والے دو ٹیچرز کا معاملہ منظرعام پر آیا ہے
بستی میں فرضی سرٹیکیٹ لگاکر ملازمت حاصل کرنے والے دو ٹیچرز کا معاملہ منظرعام پر آیا ہے

By

Published : Jul 21, 2020, 5:59 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بستی میں بیسک ایجوکیشن کونسل کے ایک سکول میں دوسرے کا سرٹیفکیٹ لگا کر ملازمت حاصل کرنے والے دو ٹیچرز کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

آفیشیل ذرائع نے آج بتایا کہ بیسیک ایجوکیش کونسل کے سکولز میں فرضی ٹیچرز کی جانچ کے لیے چلائی جارہی مہم کے تحت سونہا علاقے کےجونیئر ہائی سکول کٹایا کے اسسٹنٹ ٹیچر وپن کمار گپتا اور جونئر ہائی سکول بڑھیا سردہا کے پرنسپل دھرو نارائن کے سبھی کاغذات خود ساختہ اور فرضی پائے گئے ہیں۔

بستی میں فرضی سرٹیکیٹ لگاکر ملازمت حاصل کرنے والے دو ٹیچرز کا معاملہ منظرعام پر آیا ہے

واضح رہے کہ دونوں ٹیچر دوسرے کے نام پر ملزمت کررہے تھے۔ جانچ میں حقیقت کا انکشاف ہونے پر فرضی کام کرنے کے الزام میں ٹیچرز کے خلاف دفعہ 419، 420، 467، 468 اور 471 کے تحت مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details