اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

بیٹی کے قتل کے الزام میں باپ ۔بیٹا گرفتار - بیٹی کے قتل کے الزام میں باپ ۔بیٹا گرفتار

ریاست مہاراشٹر میں ضلع پالگھر میں سالشی گاوں میں پولس نے ایک 62 سالہ شخص اور اس کے بیٹے کو سوتیلی بیٹی کے قتل کے الزام میں آج گرفتار کرلیا ہے۔

بیٹی کے قتل کے الزام میں باپ ۔بیٹا گرفتار
بیٹی کے قتل کے الزام میں باپ ۔بیٹا گرفتار

By

Published : Jul 2, 2020, 7:52 PM IST

پولس نے بتایا کہ ملزمان کی شناخت باپجی کنجڑے اور بیٹے سنتوش کے طور پر ہوئی ہے۔

پولس کے مطابق متاثرہ سکھو برف (39) باپجی کی سوتیلی بیٹی تھی اور باپ ۔بیٹے کو اس کے کردار پر شک تھا۔ بدھ کے روز جب وہ سو رہی تھی تو انہوں نے اس کے اوپر سبل سے حملہ کردیا۔


سرکاری اسپتال میں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔پولس نے دونوں کو گرفتار کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details